November 21, 2025 9:50 AM
2
وزیر اعظم نریندر مودی جنوبی افریقہ کے تین دن کے دورے پر جارہے ہیں، جہاں وہ جوہانسبرگ میں G20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی جنوبی افریقہ کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ جوہانسبرگ میں G20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی کا جنوبی افریقہ کا یہ چوتھا سرکاری دورہ ہے۔ اِس سے قبل وہ 2016 میں دو طرفہ دورے اور 2018 اور 2023 میں BRICS کی سربراہ میٹنگوں کیلئے وہاں گئے تھے۔ G2...