ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 9:51 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں Angola کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی سمجھوتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں Angola کے صدرJoao Manuel Gonçalves Lourenço  کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔ بات چیت کے بعد مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جانے کی توقع ہے۔ Angola کے صدر بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر کل ...