October 7, 2025 9:55 AM
36
وزیراعظم نریندر مودی کَل قومی راجدھانی میں ایشیاء کی ٹیلی مواصلات اور ٹیکنالوجی سے متعلق سرکردہ تقریب، ”انڈیا موبائل کانگریس 2025“ کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی کَل قومی راجدھانی میں ایشیاء کی ٹیلی مواصلات اور ٹیکنالوجی سے متعلق سرکردہ تقریب، ”انڈیا موبائل کانگریس 2025“ کا افتتاح کریں گے۔ یہ چار روزہ تقریب 8 سے 11 اکتوبر تک نئی دلّی کے یشو بھومی کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب کا مرکزی موضوع ہے، ”بدلاؤ کیلئے اختراع“۔ انڈیا موبائل کانگریس-2025، ٹیلی مواصلات اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خود انحصاری اور آتم نر بھر بھارت کو فروغ دینے کا مقصد رکھتی ہے۔ IMC-2025 کے دوران 6G ایکو نظام، سائبر سکیورٹی، سٹیلائٹ کمیونیکیشن، مصنوع...