October 27, 2025 9:31 AM
1
قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے 150 سال پورے ہونے کے موقعے پر ملک بھر میں تقریبات منائی جائیں گی۔
قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے 150 سال پورے ہونے کے موقعے پر ملک بھر میں تقریبات منائی جائیں گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل آکاشوانی پر اپنے، ’من کی بات‘ خطاب میں کہا تھا کہ اِس قومی گیت کو، 7 نومبر کو 150 سال پورے ہو جائیں گے۔ وندے ماترم کی طرز، 150 سال پہلے بنائی گئی تھی اور گرودیو ر...