July 26, 2025 9:44 AM July 26, 2025 9:44 AM

views 11

 وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا نے کہا ہے کہ حکومت خلائی شعبے کی طرح ایک ایٹمی توانائی شعبے کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

 وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا نے کہا ہے کہ حکومت خلائی شعبے کی طرح ایک ایٹمی توانائی شعبے کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ جناب مشرا کل ممبئی میں بھابھا ایٹومک ریسرچ سینٹر ٹریننگ اسکول میں سائنٹفِک آفیسرز کے 68 ویں Batch سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ بروقت تکمیل، کم لاگت تک رسائی، نجی شعبے کی صلاحیتوں کو بروئے کا لاکر نیوکلیائی پراجکٹوں کی عملی صلاحیت اور Tariffs میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ جناب مشرا نے نیوکلیائی توانائی کو بھارت کے ترجیحاتی توانائی کا وسیلہ بنانے کے لیے لاگت میں ک...