December 8, 2025 10:08 AM December 8, 2025 10:08 AM
2
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ ”وِکاس بھی، وراثت بھی“ کا بھارت کا نظریہ، ملک کی ثقافتی جڑوں کو ختم کرنے کے بجائے جدّت پسند اور مستحکم شہر کاری کو یقینی بنانے کے تئیں عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ ”وِکاس بھی، وراثت بھی“ کا بھارت کا نظریہ، ملک کی ثقافتی جڑوں کو ختم کرنے کے بجائے جدّت پسند اور مستحکم شہر کاری کو یقینی بنانے کے تئیں عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ جناب مودی نے، روحانی ثقافتی ورثے کے تحفظ سے متعلق بین حکومتی کمیٹی کے 20 ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں اپنے پیغام میں یہ بات کہی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت اس بات کو یقینی بنا رہا ہے کہ کوئی روایت، کوئی رسم اور کوئی برادری اوجھل یا محروم نہ رہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ...