April 30, 2025 10:15 AM
وزیراعظم نریندرمودی نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، وزیر دفاع اور اعلیٰ افسران کے ساتھ، حفاظت سے متعلق اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ دفاعی عملے کے سربراہ انل چوہان اور فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہوں نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔ یہ میٹنگ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے ت...