January 12, 2026 10:00 AM January 12, 2026 10:00 AM
1
وزیر اعظم نریندر مودی آج گاندھی نگر میں جرمن چانسلر Friedrich Merz سے وفد کی سطح کی بات چیت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج احمد آباد میں جرمن چانسلر Freidrich Merz سے ملاقات کریں گے۔ جناب مودی جناب Merz کے ساتھ احمد آباد میں سابرمتی آشرم جائیں گے اور بین الاقوامی پتنگ فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔ اِس کے بعد وہ گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں دن میں سوا گیارہ بجے سے دوطرفہ سرگرمیاں انجام دیں گے، جن کے دوران وہ اور جرمن چانسلر، بھارت-جرمن دفاعی شراکت داری میں کی گئی پیشرفت کا جائزہ لیں گے جس کے، حال ہی میں 25 سال پورے ہوئے ہیں۔ جرمنی کے وفاقی چانسلر Friedrich Merz، وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر ...