March 13, 2025 9:55 AM
وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کا اپنا تاریخی اور کامیاب دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔
بھارت اور ماریشس نے اپنے تعلقات کو کلیدی شراکت داری تک وسعت دی ہے اور بحری سلامتی اور مقامی کرنسیوں کو تجارت میں فروغ دینے سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کے درمیان پورٹ لوئی ...