March 10, 2025 10:18 AM March 10, 2025 10:18 AM
4
وزیر اعظم نریندر مودی، ماریشس کے اپنے دو روزہ دورے میں، اُس ملک کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، ماریشس کے اپنے دو روزہ دورے میں، اُس ملک کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اُن کا یہ دورہ کل سے شروع ہوگا۔ اِن پروجیکٹوں میں سوِل سروس کالج اور علاقائی صحت مرکز بھی شامل ہے۔ اِن پروجیکٹوں کی تعمیر میں بھارت نے امداد دی ہے۔ ماریشس میں بھارت کے ہائی کمشنر انوراگ سریواستو نے ہمارے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور ماریشس کے درمیان وسیع، فعال اور باہمی تعلقات ہیں اور وزیر اعظم مودی کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات کا اعادہ ہ...