October 30, 2025 10:01 AM
8
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کشیدگی کے دوران بھارت اسٹریٹیجک خودمختاری، امن اور جامع ترقی کی علامت کے طور پر اُبھرا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے سمندری شعبے کو مضبوط کرنے کے لیے دو لاکھ بیس ہزار کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا ہے۔ کل ممبئی میں بحری رہنماؤں کے کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت جہاز سازی کے شعبے میں نئی بلندیوں تک پہنچنے کی اپنی کوششوں کو تیز کر رہا ہے...