February 12, 2025 10:02 AM
14
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح سویرے جنوبی فرانس میں Marseille پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح سویرے جنوبی فرانس میں Marseille پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے دورے کی خبریں فراہم کرنے والے ہمارے نامہ نگارنے آج Marseille میں اُن کی مصروفیات کے بارے میں یہ رپورٹ بھیجی ہے۔ V/C Rajadurai وزیراعظم نریندر مودی، پیرس میں اپنے اعلیٰ سطح کی بہت سی مصروفیات کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں کے ساتھ Marseille پہنچ گئے ہیں۔ یہاں بھارتی برادری نے وزیراعظم کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم مودی اور صدر میخواں، اپنی مضبوط شراکت داری کو جاری رکھتے ہوئے آج کئی اہم تقریبات میں شرکت ک...