October 29, 2025 10:20 AM
4
وزیراعظم نریندر مودی آج ممبئی میں میری ٹائم لیڈروں کی کانفرنس سے خطاب کریں گے اور گلوبل میری ٹائم CEO فورم کی صدارت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی India Maritime Week 2025 میں شرکت کے لیے آج ممبئی جائیں گے۔ 85 سے زیادہ ممالک اور ایک لاکھ مندوبین کے علاوہ 500 نمائش کار، انڈیا میری ٹائم وِیک میں شرکت کر رہے ہیں۔ ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی انڈیا میری ٹائم وِیک 2025 میں میری ٹائم لیڈروں کی کانکلیو سے خطاب کریں گے، ...