March 30, 2025 10:08 AM

views 30

وزیر اعظم آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 120واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے پورے نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ یہ پروگرام AIR نیوز، DD نیوز، وزیر اعظم کے دفتر اور اطلاعات و نشریات کی وزارت کے یو ٹیوب چینلوں پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ آکاشوانی ہندی نشریے کے فوراً بعد علاقائی زبانوں میں یہ پرگرام نشر ک...

February 23, 2025 10:32 AM

views 48

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک دور درشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ پروگرام AIR نیوز، DD نیوز کے یو ٹیوب چینلوں، PMO اور اطلاعات و نشریات کی وزارت پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ آکاشوانی ہندی نشریے کے فوری بعد علاقائی زبانوں میں یہ پرگرام کو نشر ہوگا۔×

February 22, 2025 10:50 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 119 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائیل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام AIR نیوز، DD  نیوز، PMO اور اطلاعات اور نشریات کے وزارت کے یوٹیوب چینلوں پر بھی براہ راست  نشر کیا جائے گا۔ آکاشوانی ہندی نشریے کے فوراً بعد اس پروگرام کو علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔×

January 16, 2025 10:16 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی 19 جنوری کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی 19 جنوری کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 118واں نشریہ ہوگا۔                   اِس پروگرام کیلئے لوگ اپنے خیالات اور تجاویز ٹول فری نمبر           ایک آٹھ صفر صفر - ایک ایک - سات آٹھ صفر صفر پر           اور نریندر مودی ایپ یا My Gov اوپن فورم کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں۔           یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائ...

December 16, 2024 10:37 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی 29 دسمبر کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

            وزیر اعظم نریندر مودی 29 دسمبر کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 117واں نشریہ ہوگا۔ اِس پروگرام کیلئے لوگ اپنے خیالات اور تجاویز اِس ٹول فری نمبر             ایک آٹھ صفر صفر - ایک ایک - سات آٹھ صفر صفر پر             اور نریندر مودی ایپ یا My Gov اوپن فورم کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں۔             یہ خیالات اور تجاویز اِس مہینے کی 27 تاریخ تک قبول کی جائیں گی۔ یہ پروگرام آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک د...

October 24, 2024 10:16 AM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115واں نشریہ ہوگا۔ عوام ٹول فری نمبر  ایک آٹھ، صفر صفر، ایک ایک، ساتھ آٹھ، صفر صفر کے ذریعے پروگرام کے لیے اپنے خیالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ لوگ نریندر مودی ایپ اور MyGov اوپن فورم کے ذریعے آن لائن بھی اپنی تجاویز بھیج سکتے ہیں۔           آئندہ نشریے کے لیے تجاویز اس مہینے کی 25 تاریخ تک موصول کی جائیں گی۔

June 17, 2024 9:08 AM

views 40

وزیراعظم نریندرمودی اس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی کے، من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 111 واں نشریہ ہوگا جبکہ لگاتار تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم کی حیثیت سے جناب مودی کے پھر سے انتخاب کے بعد یہ پہلا پروگرام ہوگا۔ آپ بھی ٹول فری نمبر کے ذریعے اِس پروگرام کیلئے اپنی رائے اور تجویزیں بھیج سکتے ہیں۔ نمبر اس طرح ہے: ایک آٹھ صفرصفر- ایک ایک- سات آٹھ صفر صفر آپ نریندر مودی ایپ یا MyGov اوپن فورم کے ذریعہ بھی آن لائن اپنی ...