September 28, 2025 9:34 AM
10
وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ’من کی بات‘ میں ملک و بیرونِ ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ”من کی بات“ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 126 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ، اور newsonair...