September 14, 2025 9:36 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی آج آسام میں 18 ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے اہم بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقی سے متعلق پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل منی پور اور میزورم کی  شمال مشرقی ریاستوں کے اپنے دن بھر کے دورے کے دوران 17 ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ منی پور میں وزیر اعظم نے Churachanpur میں 7 ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور امپھال میں 12 سو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ Churachanpur میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ حکومت منی پور کو امن، خوشحالی اور...