September 14, 2025 9:36 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج آسام میں 18 ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے اہم بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقی سے متعلق پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل منی پور اور میزورم کی شمال مشرقی ریاستوں کے اپنے دن بھر کے دورے کے دوران 17 ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ منی پور میں وزیر اعظم نے Churachanpur میں 7 ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیا...