August 14, 2025 9:33 AM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ لوگ اس پروگرام کیلئے اپنے خیالات اور تجاویز اس مہینے کی 29 تاریخ تک ٹول فری نمبر: ایک آٹھ صفر صفر ایک ایک سات آٹھ صفر صفر اور نریندر مودی ایپ یا MyGov اوپن فورم کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔×

July 27, 2024 3:02 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی کَل ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات میں اپنے خیالات پیش کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پرمن کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 112 واں نشریہ ہوگا۔ لگاتار تیسری مدت کے لئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ دوسرا پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی دوردرشن کے تمام تر نیٹ ورک، اے آئی آر نیوزکی ویب سائٹ اور نیوز آن اے آئی آر موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔اسے اے آئی آر نیوز، ڈی ڈی نیوز، پی ایم او اور اطلاعات ونشریات کی وزارت کے یو ٹیوب چینلوں پر بھی براہ راست نشر...