ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 9:42 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیاء کپ 2025 میں شاندار جیت کے لئے مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیاء کپ 2025 میں شاندار جیت کے لئے مبارکباد دی ہے۔  اپنے سوشل میڈیا پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ جیت خاص اِس لئے بھی ہے کیونکہ بھارتی ٹیم نے موجودہ دفاعی چیمپئن جنوبی کوریہ کو شکست دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بھارتی ہاکی ٹیم اور ب...