ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 7, 2025 9:53 AM

وزیراعظم مودی نے، برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے ملاقات کی۔

وزیراعظم مودی نے، برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت۔ملیشیا جامع اہم شراکت داری کے مختلف میدانوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا جس میں دفاع، دہشت گردی سے نمٹنے، تعلیم، تجارت و سرمایہ کاری اور دواسازی شامل ہیں۔ دونوں ...