July 17, 2024 9:40 AM July 17, 2024 9:40 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر اس بات کی ایک جھلک پیش کی ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر پہنچ رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے لوگ، بھارت کی bicycles کی طرف راغب ہورہے ہیں اور اِن کی برآمدات میں برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز میں اضافہ ہورہا ہے۔ برآمدات میں اضافے سے بین الاقوامی مارکیٹس میں بھارت کے بڑھتے ہوئے اثر کا اظہار ہوتا ہے۔ بہار میں بنائے گئے Boots اب روسی فوج کی وردی کا حصہ ہیں۔ بھارتی مصنوعات، Amazon کی بلیک فرائیڈے اور سائبر مَنڈے سیل میں چھائی ہوئی ہیں...