August 30, 2024 9:29 AM August 30, 2024 9:29 AM
18
وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں عالمی فِن ٹیک فیسٹ سے خطاب کریں گے۔ وہ مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں 76 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے Vadhvan بندرگاہ پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں ممبئی اور پال گھر کا دورہ کریں گے۔ تقریباً صبح کے 11 بجے وزیر اعظم ممبئی میں جیو وَرلڈ کنونشن سینٹر میں عالمی فِن ٹیک فیسٹ سے خطاب کریں گے۔ اِس کے بعد دوپہر ڈیڑھ بجے جناب مودی پال گھر کے CIDCO گراؤنڈ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وہ Vadhvan بندرگاہ کا بھی سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اِس پروجیکٹ کی لاگت تقریباً 76 ہزار کروڑ روپے ہے۔ اس کا مقصد ایک عالمی طرز کی بحری گزرگاہ قائم کرنا ہے، تاکہ ملک میں تجارت اور اقتصادی ترقی کو ف...