December 22, 2025 9:51 AM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، BJP صدر جے پی نڈّا اور BJP کے قومی کارگزار صدر  نتن Nabin نے میونسپل کاؤنسل اور نگر پنچایت انتخابات میں BJP اور Mahayuti کی جیت کیلئے مہاراشٹر کے عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیاہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، BJP صدر جے پی نڈّا اور BJP کے قومی کارگزار صدر  نتن Nabin نے میونسپل کاؤنسل اور نگر پنچایت انتخابات میں BJP اور Mahayuti کی جیت کیلئے مہاراشٹر کے عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ یہ جیت عوام پر مرکوز ترقی کے ویژن میں یقین اور اعتبار کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے مزید BJP اور Mahayuti کے کارکنان کی زمینی سطح پر کی گئی محنت کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ حکومت ریاست کے ہر شہری کی امنگوں کو پورا کرنے ...