December 25, 2024 2:58 PM
19
وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھجوراہو میں 44 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے ملک کے دریا کو مربوط کرنے کے پہلے پروجیکٹ، کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق قومی پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ تقریب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100ویں یومِ پیدائش پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے منعقد کی گئی۔ بھارت کے اپنے نوعیت کے پہلے کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا مقصد مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے بندیل کھنڈ خطے میں پانی کا بندوبست کرنا ہے۔ اِس پروجیکٹ کا مقصد چھت...