September 7, 2025 9:50 AM
وزیر اعظم مودی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے یوکرین جنگ کے جلد خاتمے کی کوششوں پر تبادلہئ خیال کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں کے ساتھ یوکرین کے تنازعے کے جلد خاتمے کی کوششوں سمیت بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب مودی نے یوکرین تنازعے کے پُر امن حل اور امن و استحکام کی جلد بحالی کے لیے بھارت کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔ کل ٹیلی...