November 9, 2025 9:47 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں بھارت کی سپریم کورٹ میں قانونی امداد کی فراہمی کے طریقہئ کار کو مستحکم کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں بھارت کی سپریم کورٹ میں قانونی امداد کی فراہمی کے طریقہئ کار کو مستحکم کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کمیونٹی ثالثی تربیتی ماڈیول کا بھی آغاز کیا، جسے قانونی خدمات کی قومی اتھارٹی NALSA کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ اس موقعے پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سماجی انصاف کو اُسی وقت ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ جب ہر ایک کے لیے انصاف قابلِ رسائی ہو چاہے اُس کا سماجی یا مالی پس منظر کچھ بھی ہو۔ انہوں نے کہا کہ قانونی امداد...