December 21, 2024 10:22 AM
وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کویت کی قیادت کے ساتھ تبادلہئ خیال کریں گے۔ وزیراعظم آج کویت میں بھارتی نژاد کمیونٹی کے ساتھ بات چیت کریں گے اور ایک مزدور ک...