September 15, 2025 10:36 AM
42
وزیر اعظم نریندر مودی آج کولکاتہ میں بھارتی فوج کی مشرقی کمان کے ہیڈ کوارٹرس میں کمانڈروں کی مشترکہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، آج کولکاتہ میں بھارتی فوج کی مشرقی کمان کے ہیڈکوارٹرس Vijay Durg میں مشترکہ کمانڈروں کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ کانفرنس 17 ستمبر تک جاری رہے گی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بھی کانفرنس میں موجود رہیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کَل شام کو کولکاتہ پہنچے تھے اور انہوں نے رات میں کولکاتہ کے راج بھون میں قیام کیا تھا۔ کولکاتہ میں کمانڈروں کی تین روزہ مشترکہ کانفرنس میں دنیا کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پس منظر میں مسلح افواج کی تینوں شاخوں کے درمیان تال میل، تکنیکی اعتبار سے صلاحیتو...