August 2, 2025 10:21 AM August 2, 2025 10:21 AM
5
وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر وارانسی سے، پی ایم کسان ندھی اسکیم کی 20 ویں قسط جاری کریں گے۔ وہ 9کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو 20 ہزار پانچ سو کروڑ روپے تقسیم کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج وارانسی سے، کسان سمان ندھی کی 20 ویں قسط جاری کریں گے۔ وہ دو ہزار 200 کروڑ روپے کی لاگت والے 52 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم ایک عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی بیس ہزار پانچ سو کروڑ روپے کی رقم ملک بھر کے 9 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ کسانوں کے بینک کھاتوں میں براہِ راست منتقل کریں گے۔ وزیراعظم، بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے جن میں وارانسی-بھدوہی سڑک اور Chhitauni-Shool Tankeshwar سڑ...