May 5, 2025 9:51 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، اولمپکس 2036 سے پہلے بھارت کو، کھیل کود کی ایک سُپر پاور بنانے کا عزم کیے ہوئے ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے اولمپکس 2036 سے پہلے بھارت کو کھیلو کے شعبے میں ایک سپر پاور بنانے کا عزم کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے بہار کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی حک...