May 5, 2025 9:51 AM May 5, 2025 9:51 AM

views 6

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، اولمپکس 2036 سے پہلے بھارت کو، کھیل کود کی ایک سُپر پاور بنانے کا عزم کیے ہوئے ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے اولمپکس 2036 سے پہلے بھارت کو کھیلو کے شعبے میں ایک  سپر پاور بنانے کا عزم کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے بہار کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی حکومت نے گذشتہ دہائی میں کھیلوں کے بجٹ میں تین گنا اضافہ کیا ہے اور اِس سال چار ہزار کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ انھوں نے کھیلوں کو فروغ دینے اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے میں اپنی حکومت کی ترجیح کو نمایاں کرتے ہوئے کہا ...