May 2, 2025 10:02 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں گہرے پانی کے Vizhinjam بین الاقوامی کثیر مقصدی Seaport کو ملک کے نام وقف کریں گے، جو بھارت کی پہلی Semi Automated پورٹ ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں گہرے پانی کے Vizhinjam بین الاقوامی کثیر مقصدی Seaport کو ملک کے نام وقف کریں گے، جو بھارت کی پہلی Semi Automated پورٹ ہے۔ بھارت کی بندرگاہوں کی تاریخ میں یہ ایک اہم واقعہ ہے۔ اس طرح کیرالہ عالمی بحری نقشے پر آجائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔ ...