May 2, 2025 10:02 AM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں گہرے پانی کے Vizhinjam بین الاقوامی کثیر مقصدی Seaport کو   ملک کے نام وقف کریں گے، جو بھارت کی پہلی Semi Automated پورٹ ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں گہرے پانی کے Vizhinjam بین الاقوامی کثیر مقصدی Seaport کو   ملک کے نام وقف کریں گے، جو بھارت کی پہلی Semi Automated پورٹ ہے۔ بھارت کی بندرگاہوں کی تاریخ میں یہ ایک اہم واقعہ ہے۔ اس طرح کیرالہ عالمی بحری نقشے پر آجائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V/C - Mayusha Thiruvananthapuram میں Vizhinjam پورٹ آج صبح باضابطہ طور پر کام کرنے لگے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی پورٹ کے کام کاج سے متعلق عمارت کا دورہ کریں گے اور کنٹرول نظام کا معائنہ کر...