February 16, 2025 10:01 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی سے کاشی تمل سنگمم 2025 میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان دائمی تہذیبی وابستگی کا جشن ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی سے کاشی تمل سنگمم 2025 میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان دائمی تہذیبی وابستگی کا جشن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فورم روحانی، ثقافتی اور تارخی روابط کو مستحکم کرتا ہے، جو صدیوں میں پروان چڑ...