December 14, 2025 9:55 AM
17
وزیراعظم نریندر مودی کَل اُردن کا دورہ کریں گے، جو دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ہو رہا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کَل سے منگل تک اُردن کا دورہ کریں گے۔ شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر جناب مودی یہ دورہ کر رہے ہیں۔ اُردن کے ساتھ وزیراعظم مودی کا یہ باضابطہ پہلا رابطہ ہوگا، جو دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے پر ہو رہا ہے۔ نئی دلّی اور عمّان کے درمیان اعلیٰ سطحی سیاسی رابطے رہے ہیں۔ بھارت اور اردن کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں اور بھارت اُردن کا تیسرا بڑا تجارتی شراکت دار کے طور پر اُبھر رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تقریباً دو اعشاریہ آٹھ بلین امریکی ڈالر کی ت...