November 15, 2025 9:48 AM
36
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ریاست کے یومِ تاسیس کے موقعے پر جھارکھنڈ کی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ریاست کے یومِ تاسیس کے موقعے پر جھارکھنڈ کی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر مرمو نے کہا کہ بھگوان برسا منڈا کی سرزمین کے باصلاحیت اور محنت کش لوگوں نے ریاست اور پورے ملک کے فخر میں اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ریاست نے جو قدرتی وسائل میں مالامال ہے، ملک کی ترقی میں اپنا خاطر خواہ تعاون جاری رکھا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ بھگوان برسا منڈا کی سرزمین نے قبائل...