February 12, 2025 9:59 AM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس میں، امریکہ کے نائب صدر  JD Vance اور اُن کے کنبے سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس میں، امریکہ کے نائب صدر  JD Vance اور اُن کے کنبے سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انھوں نے مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ انھوں نے اُن کے بیٹے کے یومِ پیدائش کی تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔x