August 28, 2025 10:04 AM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام دو ملکوں جاپان اور چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھارت اور جاپان کے درمیان 15ویں سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج شام جاپان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ جاپان کے لیے وزیر اعظم کا آٹھواں دورہ ہوگا اور اپنے ہم منصب Shigeru Ishiba کے ساتھ پہلی سربراہ کانفرنس ہوگی۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس دورے کے دوران دونوں رہنما بھارت اور جاپان کے درمیان خصوصی کلیدی اور عالمی شراکت داری نیز دفاع اور سکیورٹی کے علاوہ تجارت، معیشت، ٹکنالوجی، اختراع کے شعبوں اور عوام سے عوام کے درمیان تبادلوں کا جائزہ لیں گے۔ دونوں ل...