ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 28, 2025 10:04 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام دو ملکوں جاپان اور چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھارت اور جاپان کے درمیان 15ویں سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج شام جاپان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ جاپان کے لیے وزیر اعظم کا آٹھواں دورہ ہوگا اور اپنے ہم منصب Shigeru Ishiba کے ساتھ پہلی سربراہ کانفرنس ہوگی۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ...