August 23, 2025 10:32 AM August 23, 2025 10:32 AM
19
وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 29 تاریخ سے جاپان اور چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 29 تاریخ کو جاپان اور چین کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ جناب مودی 29 و 30 اگست کو جاپان میں 15 ویں بھارت-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ وزیر اعظم جناب مودی کا جاپان کا 8 واں دورہ ہوگا اور جاپان کے وزیر اعظم Shigeru Ishiba کے ساتھ پہلی چوٹی کانفرنس ہوگی۔ جناب مودی کے دورے کے دوران دونوں وزراء اعظم بھارت اور جاپان کے درمیان دفاع، سکیورٹی، تجارت، معیشت، ٹکنالوجی و اختراع سمیت خصوصی کلیدی اور عالمی شراکت داری کے معاملوں کا جائزہ لیں گے۔ دونوں رہنم...