August 30, 2025 10:25 AM August 30, 2025 10:25 AM
17
وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو میں جاپان کے اپنے ہم منصب Shigeru Ishiba کے ساتھ سربراہ سطح کی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-جاپان خصوصی، اہم اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے سے اتفاق کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے اُن کے ہم منصب Shigeru Ishiba نے 10 سال پر مبنی ایک جامع خاکے کا آغاز کیا، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان حکمتِ عملی اور اقتصادی اور تکنیکی تعاون میں گہرائی پیدا کرنا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کل ٹوکیو میں سربراہ بات چیت کے بعد یہ اعلان کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت-جاپان 15 ویں سالانہ سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم Ishiba اور انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا مکمل جائزہ لیا اور بھارت-جاپان خصوصی اہم اور عالمی شراک...