August 16, 2025 9:33 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو آج جنماشٹمی کے موقعے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو آج جنماشٹمی کے موقعے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ عقیدت، خوشی اور جوش و خروش کے اِس پوَتر تہوار سے لوگوں کی زندگیوں میں ایک نئی توانائی اور جذبہ پیدا ہوتا ہے۔×...