March 7, 2025 2:55 PM March 7, 2025 2:55 PM

views 4

کم خرچ، حفظان صحت اور Generic دواؤں کے بارے میں بیداری لانے کیلئے آج جَن اوشدھی دِوس منایا جارہا ہے۔

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔ یہ دن، Generic دواؤں کے استعمال کو فروغ دینے اور اس اسکیم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے منایا جاتا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جن اَوشدھی دیوس، ایک صحت مند اور فٹ انڈیا کو یقینی بنانے، عوام کو اعلیٰ معیار اور سستی دوائیں فراہم کرنے کیلئے حکومت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے یہ بات بھی کہی کہ کس طرح یہ اعلیٰ معیار کی دوائیں اب ملک کے کونے کونے تک پہنچ رہی ہیں اور کس طرح یہ سستی دوائیں بھارتی کنبوں کی زیادہ بچت کررہی ہیں اور...

March 7, 2025 9:50 AM March 7, 2025 9:50 AM

views 9

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔ اس اسکیم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اورGeneric دواؤں کے استعمال کو فروغ دینے کے مقصد سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ ہر کسی کو کفایتی قیمت پر معیاری Generic ادویات فراہم کرنے کے مقصد سے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا شروع کی گئی تھی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ کیمیکل اور کھاد کی وزارت کی جانب سے اس پہل کی حمایت میں ملک بھر میں ایک ہفتہ طویل سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V-C Bhanu پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی Par...