February 28, 2025 9:51 AM February 28, 2025 9:51 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام دلّی میں واقع سُندر نرسری میں جہانِ خسرو 2025 فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام دلّی میں واقع سُندر نرسری میں جہانِ خسرو 2025 فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔ رومی فاؤنڈیشن کے ذریعے منعقدہ یہ فیسٹیول اس سال، 25 برس مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔ اس کا آغاز 2001 میں مشہور فلمساز اور فنکار مظفر علی نے کیا تھا۔ فیسٹیول کے دوران وزیر اعظم TEH بازار بھی جائیں گے۔ اس بازار میں ’ایک ضلع ایک پروڈکٹ‘ دستکاریوں اور ملک بھر کے مختلف اہم دستکاری نمونوں کو پیش کیا جائے گا۔×