April 24, 2025 9:39 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی کے بامبے ایگزیبیشن سینٹر میں سب سے بڑے بین الاقوامی اسٹیل پروگرام ”انڈیا اسٹیل 2025“ کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی کے بامبے ایگزیبیشن سینٹر میں سب سے بڑے بین الاقوامی اسٹیل پروگرام ”انڈیا اسٹیل 2025“ کا افتتاح کریں گے۔ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹیل کی صنعت کی سب سے اہم تقریب سے خطاب کریں گے۔ تین روزہ بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس میں عالمی اسٹیل ویلیو چی...