April 24, 2025 9:39 AM April 24, 2025 9:39 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی کے بامبے ایگزیبیشن سینٹر میں سب سے بڑے بین الاقوامی اسٹیل پروگرام ”انڈیا اسٹیل 2025“ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی کے بامبے ایگزیبیشن سینٹر میں سب سے بڑے بین الاقوامی اسٹیل پروگرام ”انڈیا اسٹیل 2025“ کا افتتاح کریں گے۔ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹیل کی صنعت کی سب سے اہم تقریب سے خطاب کریں گے۔ تین روزہ بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس میں عالمی اسٹیل ویلیو چین کے سرکردہ متعلقہ فریق، اس شعبے کے مستقبل کی رفتار پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اکٹھا ہوں گے۔ کانفرنس میں وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزراء سمیت مختلف مرکزی وزارتوں اور ریاستوں کے اعلیٰ عہدیداران شرکت کریں گے۔ اسٹیل کی وزارت نے ک...