May 7, 2025 9:46 AM May 7, 2025 9:46 AM
11
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی، بھارت کے فائدے کے لیے بہے گا، اِس کا تحفظ بھارت کے فائدے کے لیے کیا جائے گا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی، بھارت کے فائدے کے لیے بہے گا، اِس کا تحفظ بھارت کے فائدے کے لیے کیا جائے گا اور اسے بھارت کی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ کل نئی دلّی میں، ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے، ماضی کے منظرنامے کا ذکر کیا، جس میں بھارت کے پانی کا وہ حصہ، جس پر اُس کا پورا حق ہے، اُس کی سرحدوں سے آگے تک بہہ رہا تھا۔ اُن کی حکومت نے، دریاؤں کو جوڑنے کا جو اہم کام شروع کیا ہے، اُس کے بارے میں وزیر اعظم نے اشارہ دیا کہ دریاؤں کا یہ پا...