November 5, 2025 10:19 AM November 5, 2025 10:19 AM
17
2026 کی، QS عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں،بھارت کی 54 یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا ہے، جو ایک ریکارڈ ہے۔
بھارت کے اعلیٰ تعلیمی اداروں نے 2026 کی، QS عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِس درجہ بندی میں، اِس سال کُل 54 یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا ہے، جن میں 12 انڈین انسٹی ٹیوٹس آف ٹیکنالوجی IITs شامل ہیں۔ IIT دلی، بھارت کے سرِفہرست ادارے کے طور پر ابھرا ہے۔ امریکہ، برطانیہ اور چین کے بعد بھارت، چوتھا ایسا ملک ہے جس کی نمائندگی سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ 2015 میں بھارت کے اداروں کو محض گیارہواں درجہ حاصل تھا۔ البتہ اُس نے پچھلی دہائی میں پانچ گنا ترقی کرنے کا ریکارڈ حا...