August 15, 2025 11:41 AM
ملک آج 79 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دلی میں لال قلعے کی فصیل پر قومی پرچم پھہرایا اور ملک سے خطاب کیا۔
ملک آج اپنا 79 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے دلی کے تاریخی لال قلعے پر یوم آزادی کی تقریبات کی قیادت کی اور قومی پرچم پھہرایا۔ لال قلعے کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے آپریشن سندور کے جانباز فوجیوں کو یہ کہتے ہوئے سلام پیش کیا کہ یہ کارروائی ملک ...