ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 2, 2025 9:30 AM

وزیراعظم بھارت منڈپم میں، بین الاقوامی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی سالانہ جنرل میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، بھارت منڈپم میں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن IATA کی، 81 ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وہ اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Priya IATA کی یہ میٹنگ کَل شروع ہوئی تھی اور کَل تک جاری رہے گی۔ فضائی ...